مال بردار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سامان ڈھونے والا، سامان لادنے لے جانے والا (مزدور، جانور، جہاز وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سامان ڈھونے والا، سامان لادنے لے جانے والا (مزدور، جانور، جہاز وغیرہ)۔